ایکنا: پنتالیسواں ملک عبدالعزیز بین الاقوامی قرآنی مقابلہ (حفظ، تلاوت اور تفسیر) مسجد الحرام میں اختتام پذیر ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518998 تاریخ اشاعت : 2025/08/17
ایکنا: پینتالیسواں بین الاقوامی مقابلۂ حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن "ملک عبدالعزیز" آج سے مسجد الحرام، مکہ مکرمہ میں شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518960 تاریخ اشاعت : 2025/08/10
ایکنا: سعودی عرب نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانے کے لیے کئی جدید منصوبے متعارف کروائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518913 تاریخ اشاعت : 2025/08/02
ایکنا: نیویارک میں اقوام متحدہ کے تحت منعقدہ کانفرنس میں آج سے فرانس اور سعودی عرب اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی بحالی کے لیے عالمی کوششوں کی رہنمائی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518890 تاریخ اشاعت : 2025/07/29
ایکنا: شفاء میوزیم جدہ کا طب اسلامی ورثے پر مبنی منفرد میوزیم شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518853 تاریخ اشاعت : 2025/07/23
ایکنا: دوطرفہ گفتگو میں سعودی-ایران تعلقات بڑھانے اور اسرائیلی حملوں پر تبادلہ خیال ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518777 تاریخ اشاعت : 2025/07/11
ایکنا: وزارت امور اسلامی، کے مطابق حجاج بیت اللہ کو تحفے کے طور پر بیس لاکھ سے زاید قرآنی نسخے پیش کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518626 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: ادارہ حج و زیارت جمهوری اسلامی ایران کو حجاج کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے پر ایوارڈ دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518620 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
ایکنا: سپریم کورٹ آف سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ عرفات میں وقوف کا دن، جو کہ سالانہ حج کا نقطۂ عروج ہوتا ہے، جمعرات 5 جون اور جمعہ 6 جون کو عید قربان کی تقریبات کا پہلا دن منایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518564 تاریخ اشاعت : 2025/05/29
ایکنا: مدینہ منورہ میں قائم مجمع ملک فہد برائے طباعت و اشاعت قرآن کریم نے چار برّاعظموں میں ایک لاکھ 90 ہزار سے زائد نسخے قرآن مجید کے شائع اور تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3518545 تاریخ اشاعت : 2025/05/26
ایکنا: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب تک پانچ لاکھ سے زائد زائرین حج 1446ھ (2025ء) کی ادائیگی کے لیے فضائی، زمینی اور سمندری راستوں سے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518525 تاریخ اشاعت : 2025/05/23
ایکنا: سعودی عرب اس سال غزہ کے شہید خاندانوں کے ہزاروں حجاج کی میزبانی کرے کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518516 تاریخ اشاعت : 2025/05/21
ایکنا: سعودی عرب کی وزارتِ امور اسلامی، تبلیغ و گائیڈنس نے تیونس کے انتالیسویں بینالمللی کتاب میلے میں 6 ہزار سے زائد نسخہ قرآن کریم شرکاء میں تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3518425 تاریخ اشاعت : 2025/05/04
ایکنا: بین الاقوامی سیرت النبی میوزیم کے جدید شعبے کا افتتاح ہوا جسمیں اعلی سعودی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518403 تاریخ اشاعت : 2025/04/30
ایکنا: نسل کشی عالمی الاینس کی متقاضی ہے تاکہ بدترین مظالم کو روکا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3518399 تاریخ اشاعت : 2025/04/29
ایکنا: وزیر حج و عمره کے مطابق گذشتہ سال عمرہ کرنے والوں کی تعداد ۸.۴ میلین سے ۱۶.۹ ملین تک پہنچ گیی۔
خبر کا کوڈ: 3518389 تاریخ اشاعت : 2025/04/27
ایکنا: وزارت امور اسلامی سعودی نے ملک فھد پبلیکیشن کی جانب سے ڈیڑھ لاکھ قرآن جکارتہ کو ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518330 تاریخ اشاعت : 2025/04/16
ایکنا: سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عمرہ میں زائرین کے لیے آخری بار داخلے اور خارج ہونے کے وقت کا اعلان کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518327 تاریخ اشاعت : 2025/04/15
ایکنا: وزارت صحت کی جاب سے اس سال حج کے لئے آنے والوں کے لئے ضروری ویکسین لگانے کی شرط رکھ دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518320 تاریخ اشاعت : 2025/04/14
ایکنا: سعودی عرب کی جانب سے بارہ ممالک کے ویزوں پر پابندی پر اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518296 تاریخ اشاعت : 2025/04/09